Sunday , January 21 2018
Home / ہندوستان / چھتیس گڑھ میں نکسلائٹس دھماکہ ‘ سی آر پی ایف کے دو عہدیدار ہلاک

چھتیس گڑھ میں نکسلائٹس دھماکہ ‘ سی آر پی ایف کے دو عہدیدار ہلاک

رائے پور ۔ 9 ؍ فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) نکسلائیٹس نے چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں زیر زمین دھماکہ کیا جس میں سی آر پی ایف کے دو عہدیدار بشمول ڈپٹی کمانڈنٹ ہلاک ہوئے ۔ دیگر 12 سیکوریٹی جوان زخمی ہیں ۔ یہ واقعہ صبح جنگلات کے علاقہ میں پیش آیا ۔ ڈپٹی کمانڈنٹ نہال عالم بہار کے متوطن کا تعلق 219 بٹالین سے تھا ۔ کانسٹبل راجو راوت مغربی بنگال کا متوط

رائے پور ۔ 9 ؍ فبروری ( سیاست ڈاٹ کام) نکسلائیٹس نے چھتیس گڑھ کے ضلع سکما میں زیر زمین دھماکہ کیا جس میں سی آر پی ایف کے دو عہدیدار بشمول ڈپٹی کمانڈنٹ ہلاک ہوئے ۔ دیگر 12 سیکوریٹی جوان زخمی ہیں ۔ یہ واقعہ صبح جنگلات کے علاقہ میں پیش آیا ۔ ڈپٹی کمانڈنٹ نہال عالم بہار کے متوطن کا تعلق 219 بٹالین سے تھا ۔ کانسٹبل راجو راوت مغربی بنگال کا متوطن تھا۔ زخمیوں کو دواخانہ میں شریک کیا گیا ہے ۔ ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ پولیس نیرج چندراکر نے کہا کہ ماوسٹوں نے پہلے زیر زمین دھماکہ کیا اس کے بعد سیکوریٹی عملہ پر اندھا دھند فائرنگ کی ۔

TOPPOPULARRECENT