Wednesday , December 13 2017
Home / کھیل کی خبریں / چھتیس گڑھ ہاکی ورلڈ لیگ فائنل کا میزبان

چھتیس گڑھ ہاکی ورلڈ لیگ فائنل کا میزبان

نئی دہلی 18 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے بموجب چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں مرد زمرے کے ورلڈ لیگ فائنل کا انعقاد 27 نمبر تا 6 ڈسمبر ہوگا ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 2015 مینس ہاکی ورلڈ لیگ کا فائنل ہندوستانی شہر رائے پور میں مذکورہ تواریخ میں کھیلا جائیگا ۔

TOPPOPULARRECENT