Thursday , December 14 2017
Home / جرائم و حادثات / چھت گرنے سے خاتون ہلاک

چھت گرنے سے خاتون ہلاک

حیدرآباد /10 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) سکندرآباد کے علاقہ نلہ گٹہ میں ایک خاتون مکان کی چھت کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی ۔ رام گوپال پیٹ پولیس کے مطابق 35 سالہ کمدالی جو پیشہ سے ٹیلر تھی اور نلہ گٹہ علاقہ کے ساکن راما کی بیوی تھی ۔ یہ خاتون اپنے مکان میں موجود تھی اور کام میں مصروف بتائی گئی ہے کہ اس کے سر پر چھجا گر پڑا اور اس کی زد میں آکر کمدالی شدید زخمی ہوگئی جو علاج کے دوران کل رات فوت ہوگئی ۔ پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

 

TOPPOPULARRECENT