Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / چھوٹا طیارہ پل سے ٹکراگیا، پانچ افراد ہلاک

چھوٹا طیارہ پل سے ٹکراگیا، پانچ افراد ہلاک

شنگھائی۔ 21 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چینی شہر شنگھائی میں چھوٹا طیارہ پل سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا، واقعہ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ چھوٹا طیارہ فنی خرابی کے باعث ہائی وے پل سے ٹکرا کر پانی میں گرا۔ فوٹیج میں طیارے کو دریا میں گرتے دکھایا گیا ہے۔ چھوٹے طیارے میں آٹھ افراد اور دو پائلٹ سوار تھے۔ حادثے میں ایک پائلٹ سمیت پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ بچاؤ اہلکاروں نے کرین کی مدد سے طیارے کے ملبے کو نکالا۔ حادثہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT