Tuesday , December 18 2018

چھگن بھوجبل ہاسپٹل سے ڈسچارج

ممبئی ۔ 10 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سینئر این سی پی لیڈر چھگن بھوجبل کو جنہیں پیسہ لوٹنے کے ایک کیس میں ضمانت منظور کی گئی ہے، آج یہاں کے ای ایم ہاسپٹل سے ڈسچارج کیا گیا ہے یہاں وہ تقریباً ایک ہفتہ تک زیرعلاج رہے۔ ہاسپٹل اتھاریٹیز نے کہاکہ انہوں نے بھوجبل کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT