Thursday , January 17 2019

چھ سال قبل گرل فرینڈ کو بچانے پاکستان گئے حا مد کی رہائی۔

اسلام آباد۔پاکستانی لڑکی سے ان لائن دوستی کے بعد اس سے ملنے غیر قانونی طریقے سے پاکستان پہنچے ہندوستانی شہری 33سالہ حامد نیہال انصاری کے پیر کے روزجیل سے رہا کردیاگیا ہے ۔

حامد کی منگل کے روز وطن لوٹنے کی امید ہے۔ پچھلے ہفتے ہی پاکستان کی عدالت نے حکومت کو حامد کی سزا پوری ہونے پر اپنے وطن واپس بھیجنے کے عمل کو پورا کرنے کے لئے ایک مہینہ کا وقت دیاتھا۔حامد کی سزا 15ڈسمبر کے روز پوری ہوئی ہے۔

انہیں فرضی پاکستانی شناختی کارڈ رکھنے پر تین سال قید کی سز ا ہوئی تھی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT