Friday , September 21 2018
Home / عرب دنیا / چھ فلسطینی اسرائیلی فوج کے یرغمال

چھ فلسطینی اسرائیلی فوج کے یرغمال

رملہ ،2 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی فوج نے مغربی میں 6 فلسطینیوں کو یرغمال بنا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی حکام نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے بیت عمار یاور الخلیل میں فلسطینی فوجی کیمپوں پر دھاوا اور چھ فلسطینیوں کو یرغمال بنا لیا۔ اسرائیلی فوجی ان تمام افراد کو نامعلوم مقام کی طرف لے گئے۔

TOPPOPULARRECENT