Monday , June 25 2018
Home / خواتین کا صفحہ / چہرے کے نقوش کو نکھارنے کا نام میک اپ ہے

چہرے کے نقوش کو نکھارنے کا نام میک اپ ہے

ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ مرکز نگاہ ہو۔ کیونکہ اچھا لباس اور اچھا میک اپ دونوں مل کر شخصیت کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔

ہر کوئی چاہتا ہے کہ وہ مرکز نگاہ ہو۔ کیونکہ اچھا لباس اور اچھا میک اپ دونوں مل کر شخصیت کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔
٭ عمر کے لحاظ سے لباس اور میک اپ کا انتخاب کریں ٭ اپنی رنگت کے حساب سے کپڑوں کے رنگ کا انتخاب کریں ٭ موسم کو مدنظر رکھ کر میک اپ اور کپڑوں کا انتخاب کریںجب آپ ان باتوں کا خیال رکھیں گی تو اپنی شخصیت میں مثبت تبدیلی محسوس کریں گی۔ چہرے پر ڈھیر ساری کاسمیٹکس لگا لینے کا نام میک اپ نہیں بلکہ چہرے کے نقوش کو خوبصورتی دینے کا نام میک اپ ہے۔ اوپر والے نے ہمیں بہت خوبصورت بنایا ہے۔ ہم اس کی سب سے خوبصورت تخلیق ہیں۔ بس اس خوبصورتی کو نکھار کر سامنے لانے کا نام میک اپ ہے۔ اگر ناک موٹی ہے تو اسے پتلا کیسے کیا جائے، آنکھیں چھوٹی ہیں تو بڑی اور خوبصورت کیسے نظر آئیں۔ اسی طرح سے ہونٹوں کو شیپ دینا، بڑے چہرے کو چھوٹا اور چھوٹے کو بڑا دکھانا متوازن میک اپ سے ممکن ہے۔

TOPPOPULARRECENT