Thursday , November 23 2017
Home / Top Stories / چہل قدمی کے لئے نکلے تقریبا ایک درجن ببروں نے ٹریفک روک دی۔ دیکھیں ویڈیو

چہل قدمی کے لئے نکلے تقریبا ایک درجن ببروں نے ٹریفک روک دی۔ دیکھیں ویڈیو

امریلی: ریاست گجرات کے ضلع امریلی کی پیپاوا روڈ پر تقریبا12ببروں کو سڑک پارکرتے ہوئے دیکھاگیا۔

اس ویڈیو میں جو وائیر ل ہوا ہے ‘ ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہندوستانی ببروں کا ایک جھنڈ سڑ ک پار کرنے میں مصروف ہے اور اس کی وجہہ سے ٹریفک جام ہوگیا ہے۔

اس کا مشاہدہ کرنے والے اپنی گاڑیوں کو بند کرکے موبائیل فون میں اس خوبصورت منظر کی ریکارڈنگ کررہے ہیں۔

راہگیروں نے جب دیکھا کہ ببروں کے جھنڈ میں ڈر اور خوف کاماحول پیدا ہوگیا ہے تو اپنے گاڑوں کو روک کر انہیں سڑک پار کرنے کا موقع دیا جس کی وجہہ سے کچھ دیر کے لئے ہائی وے پر ٹریفک میں خلل بھی پڑا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT