Thursday , November 23 2017
Home / ہندوستان / چیانلوں کو نوٹس افسوسناک : بھوشن

چیانلوں کو نوٹس افسوسناک : بھوشن

نئی دہلی۔ 8 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سماجی کارکن اور مشہور وکیل پرشانت بھوشن نے یعقوب میمن کی اسٹوری کو نمایاں کرکے ٹیلی کاسٹ کرنے والے سرکردہ نیوز چیانلوں کو مرکز کی جانب سے روانہ کردہ ’’وجہ بتاؤ نوٹس ‘‘ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 

پاکستانی عسکریت پسند کی اعانت پر 2 افراد گرفتار
سرینگر ؍ نئی دہلی 8 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی تنظیم لشکر طیبہ کے عسکریت پسند محمد نوید یعقوب کی مبینہ اعانت کرنے کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار اور دیگر 3 کو حراست میں لے لیا گیا ہے جس نے چہارشنبہ کے دن اودہم پور میں بی ایس ایف قافلہ پر حملہ کردیا تھا۔ سنٹرل سکیوریٹی ایجنسیوں کی یعقوب سے پوچھ تاچھ کے بعد یہ گرفتاری عمل میں آئی ہے جس مقامی دیہاتیوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالہ کردیا تھا اس کے حملہ میں بی ایس ایف کے 2 کانسٹبل ہلاک ہوگئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT