Saturday , June 23 2018
Home / کھیل کی خبریں / چیرمین پی سی بی نے بنگلہ دیش کیخلاف شکست کا نوٹس لے لیا

چیرمین پی سی بی نے بنگلہ دیش کیخلاف شکست کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد۔24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے بنگلہ دیش کے خلاف ونڈے سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کا نوٹس لے لیا۔ چیرمین پی سی بی کا کہنا ہیکہ بنگلہ دیش کیخلاف سیریزکے بعد شکست کی وجوہات معلوم کی جائیں گی، فی الحال ٹیم مینجمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔ شہریار خان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیم کی شکست پر سخت

اسلام آباد۔24 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے بنگلہ دیش کے خلاف ونڈے سیریز میں قومی ٹیم کی شکست کا نوٹس لے لیا۔ چیرمین پی سی بی کا کہنا ہیکہ بنگلہ دیش کیخلاف سیریزکے بعد شکست کی وجوہات معلوم کی جائیں گی، فی الحال ٹیم مینجمنٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی۔ شہریار خان نے بنگلا دیش کے خلاف ٹیم کی شکست پر سخت مایوسی کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ حالیہ ون ڈے سیریز میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو تین صفر سے شکست دے وائٹ واش کیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT