Tuesday , May 22 2018
Home / اضلاع کی خبریں / چیریال میں میں سڑک حادثہ 2 افراد ہلاک

چیریال میں میں سڑک حادثہ 2 افراد ہلاک

کریم نگر ۔ 10 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیریال ٹاؤن کے مضافات میں کل رات دیر گئے پیش آئے سڑک حادثے میں دو نوجوان 19 سالہ ناگیش و 23 سالہ سوامی جو کہ ضلع پرکاشم اونگول آندھرا کے متوطن و چیریال میں زیر تعمیرڈگری کالج کے کاموں کے لیبر بتائے جاتے ہیں ۔ کام سے بذریعہ موٹر سیکل جار ہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی ویان تیزی رفتاری میں بے قابو ہو کر ٹکر مار دی ۔ اطلاع پا کر چیریال سب انسپکٹر لکشمن راؤ نے ضابطے کی کارروائی کرتے ہوئے نعشوں کو بغرض پوسٹ مارٹم سرکاری دواخانے چیریال کو منتقل کیا ۔ ویان ڈرائیور رمیش کو اپنی تحویل میں لیکر کیس درج کرنے و تحقیقات کرنے کا اعلان کیا ۔

TOPPOPULARRECENT