Tuesday , September 25 2018
Home / ہندوستان / چیف جسٹس مول چندانی کی درگاہ میں حاضری

چیف جسٹس مول چندانی کی درگاہ میں حاضری

اجمیر11فروی(سیاست ڈاٹ کام)راجستھان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مول چندانی نے آج خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر حاضری دی اور ملک میں امن وامان کے لیے دعا کی ۔چیف جسٹس آج صبح دس بجے زیارت کے لیے درگاہ پہنچے جہاں انھوں نے مخملی چادر اورگلہائے عقیدت پیش کئے ۔درگاہ کے خادم مقدس معینی نے چیف جسٹس کو درگاہ کی زیارت کرائی ،اورانکی دستار بندی کی اور تبرک پیش کیا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT