Tuesday , June 19 2018
Home / ہندوستان / چیف جسٹس کا حکومت کو انتباہ

چیف جسٹس کا حکومت کو انتباہ

نئی دہلی ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چیف جسٹس آف انڈیا آر ایم لودھا نے سالیسٹر جنرل گوپال سبرامنیم کو سپریم کورٹ جج بننے کے موقع سے محروم کرنے پر این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور خبردار کیاکہ عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتے کی صورت میں وہ مستعفی ہوجائیں گے۔ اُنھوں نے یہ بھی کہاکہ حکمراں بی جے پی نے اُن کی رضامندی اور علم میں

نئی دہلی ۔ یکم جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چیف جسٹس آف انڈیا آر ایم لودھا نے سالیسٹر جنرل گوپال سبرامنیم کو سپریم کورٹ جج بننے کے موقع سے محروم کرنے پر این ڈی اے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا اور خبردار کیاکہ عدلیہ کی آزادی پر سمجھوتے کی صورت میں وہ مستعفی ہوجائیں گے۔ اُنھوں نے یہ بھی کہاکہ حکمراں بی جے پی نے اُن کی رضامندی اور علم میں لائے بغیر یکطرفہ کارروائی کی ہے جو قابل قبول نہیں ہوسکتی۔

TOPPOPULARRECENT