Saturday , April 21 2018
Home / شہر کی خبریں / چیف سکریٹری آج پلس پولیو پروگرام کا افتتاح کرینگے

چیف سکریٹری آج پلس پولیو پروگرام کا افتتاح کرینگے

حیدرآباد 27 جنوری ( این ایس ایس ) چیف سکریٹری ایس پی سنگھ کل 28 جنوری کو صبح 9 بجے پرشاسن نگر جوبلی ہلز میں پلس پولیو پروگرام کا افتتاح کرینگے ۔ وہ بستی دواخانہ میں پلس پولیو کی خوراک پلائیں گے ۔

TOPPOPULARRECENT