Wednesday , November 22 2017
Home / پاکستان / چیف منسٹربلوچستان کی تبدیلی ممکن؟

چیف منسٹربلوچستان کی تبدیلی ممکن؟

کوئٹہ ۔6ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مسلم لیگ (نوازشریف) بلوچستان کیبموجب چار دسمبر کو بطورچیف منسٹر ڈاکٹر مالک بلوچ کیمعیاد ختم ہوگئی ۔ بلوچستان کے چیف مسنٹر کی تبدیلی ہوگی یا نہیں، یہ وہ سوال ہے جو اس وقت بلوچستان کے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں سب سے زیادہ زیر بحث ہے۔2013 میں عام انتخابات کے بعد بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے جن تین جماعتوں کے درمیان سیاحتی مقام مری میں جومعاہدہ ہوا تھا ان میں مسلم لیگ (نواز شریف ، خیبر پختونخواہ عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی شامل تھیں۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT