Friday , June 22 2018
Home / سیاسیات / چیف منسٹر بہار کے امیدوار کا انتخاب

چیف منسٹر بہار کے امیدوار کا انتخاب

پٹنہ۔/23جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر بہار کے عہدہ کیلئے دعویداروں اور اس مسئلہ پر این ڈی اے کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے لوک جن شکتی پارٹی سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج یہ واضح کردیا کہ وہ چیف منسٹر شپ کیلئے امیدوار نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی پارٹی کا کوئی لیڈر اس عہدہ کا خواہشمند ہے۔انہوں نے کہا کہ وزی

پٹنہ۔/23جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر بہار کے عہدہ کیلئے دعویداروں اور اس مسئلہ پر این ڈی اے کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے لوک جن شکتی پارٹی سربراہ اور مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے آج یہ واضح کردیا کہ وہ چیف منسٹر شپ کیلئے امیدوار نہیں ہیں اور نہ ہی ان کی پارٹی کا کوئی لیڈر اس عہدہ کا خواہشمند ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی ، چیف منسٹر بہار کے امیدوار کی حیثیت سے کسی کا بھی انتخاب کریں وہ اس فیصلہ سے اتفاق کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT