Sunday , December 17 2017
Home / ہندوستان / چیف منسٹر جموں و کشمیر مفتی محمد سعید ایمس میں شریک

چیف منسٹر جموں و کشمیر مفتی محمد سعید ایمس میں شریک

نئی دہلی /25 دسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر جموں و کشمیر مفتی محمد سعید بذریعہ طیارہ نئی دہلی منتقل کئے گئے اور انھیں ایمس میں شریک کردیا گیا، کیونکہ انھوں نے بے چینی کی شکایت کی تھی۔ پہلے سرینگر میں ہی ان کے علاج کی کوشش کی گئی تھی، تاہم حالت بگڑ جانے پر انھیں نئی دہلی منتقل کرکے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس (ایمس) میں شریک کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT