Saturday , November 18 2017
Home / اضلاع کی خبریں / چیف منسٹر ریلیف فنڈ سے امداد کی حوالگی

چیف منسٹر ریلیف فنڈ سے امداد کی حوالگی

جگتیال /22 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ٹی آر ایس حکومت غریب عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ہر ممکنہ اقدامات کر رہی ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار ٹی آر ایس حلقہ انچارج ڈاکٹر ایم سنجئے کمار نے آج جگتیال پارٹی آفس میں چیف منسٹر ریلیف فنڈ کے تحت جگتیال کی رئیس فاطمہ کو آپریشن ہونے پر ریلیف فنڈ 61590 روپئے کا چیک اس کے افراد خاندان کے حوالے کرتے ہوئے کہا ۔ اس موقع پر میناریٹی ٹاون پریسیڈنٹ عبدالقادر مجاہد ، محمد امین الحسن ، ریاستی جنرل سکریٹری ، محمد جنید ، محمد محسن ، محمد ساجد موجود تھے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT