Tuesday , January 23 2018
Home / اضلاع کی خبریں / چیف منسٹر سے اظہار تشکر

چیف منسٹر سے اظہار تشکر

کتھلا پور۔/6 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے فرائض کی ادائیگی کے دوران انتقال کرجانے والے صحافیوں کے ورثاء کو وظائف کی اجرائی کیلئے ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کردہ جی او نمبر 1کا خیرمقدم کرتے ہوئے جناب محمد عبدالسلیم فاروقی ڈسٹرکٹ ایکزیکیٹوممبر TUWJ و نامہ نگار سیاست کورٹلہ، جناب الیاس احمد خان نامہ نگار منصف، ج

کتھلا پور۔/6 ڈسمبر، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی حکومت کی جانب سے فرائض کی ادائیگی کے دوران انتقال کرجانے والے صحافیوں کے ورثاء کو وظائف کی اجرائی کیلئے ریاستی حکومت کی جانب سے جاری کردہ جی او نمبر 1کا خیرمقدم کرتے ہوئے جناب محمد عبدالسلیم فاروقی ڈسٹرکٹ ایکزیکیٹوممبر TUWJ و نامہ نگار سیاست کورٹلہ، جناب الیاس احمد خان نامہ نگار منصف، جناب محمد عبدالمصور نامہ نگار سیاست کتھلا پور نے کہا کہ تلنگانہ اور ریاست میں کئی صحافیوں کے ارکان خاندانے ایسے ہیں جو صحافیوں کے انتقال کرجانے کے بعد سے غربت کی زندگی گزاررہے ہیں۔ حکومت کی جانب سے صحافیوں کے ورثاء کو وظائف کی اجرائی قابل تحسین اقدام ہے۔ انہوں نے ریاستی چیف منسٹر جناب کے چندر شیکھر راؤ سے اظہار تشکر کیا۔

TOPPOPULARRECENT