چیف منسٹر سے اظہار تشکر

سنگاریڈی /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤکی جانب سے تلنگانہ ملازمین سرکار کے دیرینہ مطالبہ کی تکمیل کرتے ہوئے دسویں پے ریویژن کمیشن کا اعلان کیا ۔ جس پرضلع میدک کے مستقر سنگاریڈی کے ملازمین سرکار نے وزیر اعلی کے سی آر سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ 43 فٹ منٹ کا اعلان ایک خوش آئند اقدام ہے ۔ ٹی این جی اوز ملازمی

سنگاریڈی /9 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤکی جانب سے تلنگانہ ملازمین سرکار کے دیرینہ مطالبہ کی تکمیل کرتے ہوئے دسویں پے ریویژن کمیشن کا اعلان کیا ۔ جس پرضلع میدک کے مستقر سنگاریڈی کے ملازمین سرکار نے وزیر اعلی کے سی آر سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہاکہ 43 فٹ منٹ کا اعلان ایک خوش آئند اقدام ہے ۔ ٹی این جی اوز ملازمین نے کہا کہ سنہرے تلنگانہ کی ترقی کیلئے ہم سے شبانہ روز کام کریں گے ۔ راجندر ریاستی قائد ٹی این جی اوز ، ذاکر حسین کنوینر ٹی ٹی ایف ، محمد جاوید علی صدر اسوسی ایشن ستیہ نارائن ریڈی صدر پی آر ٹی یو ، سرینواس ریڈی صدر ٹی این جی اوز شیام راؤ سکریٹری نے شرینی تقسیم کرتے ہوئے جشن منایا ۔

TOPPOPULARRECENT