Friday , September 21 2018
Home / اضلاع کی خبریں / چیف منسٹر سے TUTA ضلع کریم نگر کا اظہار تشکر

چیف منسٹر سے TUTA ضلع کریم نگر کا اظہار تشکر

کریم نگر ۔ 23 ۔ اکٹوبر ( فیاکس ) تلنگانہ اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ضلع کریم نگر کے قائدین خواجہ نصیرالدین صدر ، نعیم الدین احمد معتمد عمومی ، محمد الیاس شریک صدر ، علیم الدین ، محمد عبدالصمد نائب صدور ، محمد اقبال علی خازن ، محمد سرور و رضوانہ تبسم شریک معتمدین ، نجم الدین زاہد معتمد اطلاعات نے جناب کے چندراشیکھر راؤ وزیراعلی ریاست تلنگا

کریم نگر ۔ 23 ۔ اکٹوبر ( فیاکس ) تلنگانہ اردو ٹیچرس اسوسی ایشن ضلع کریم نگر کے قائدین خواجہ نصیرالدین صدر ، نعیم الدین احمد معتمد عمومی ، محمد الیاس شریک صدر ، علیم الدین ، محمد عبدالصمد نائب صدور ، محمد اقبال علی خازن ، محمد سرور و رضوانہ تبسم شریک معتمدین ، نجم الدین زاہد معتمد اطلاعات نے جناب کے چندراشیکھر راؤ وزیراعلی ریاست تلنگانہ کے ملازمین سرکار ، اساتذہ اور موظفین کو بلانقدی صحت کے کارڈ کی اجرائی کے اعلان پر مسرت کا اظہار کیا ہے ۔ اس ضمن میں قائدین نے ان سے تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے ۔ اس موقع پر قائدین نے مخاطب کرتے ہوئے وزیراعلی سے پی آر سی کی 60 فیصد فٹمنٹ کے ساتھ جلد از جلد اعلان کی گذارش کی ہے ۔ ملازمین سرکار ، اساتذہ ، موظفین کے دیرینہ مسئلہ کی یکسوئی کیلئے وزیراعلی کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ۔ اس اجلاس میں شرکت کرنے والوں میں محترمہ حسینہ حسیب فاطمہ ، طیبہ فاطمہ ، رضوانہ تبسم ، رضیہ شاہین ، شاہدہ بیگم ، فرزانہ بیگم ، عبدالحفیظ قریشی ، عائشہ طلعت ، ناظمہ جبین ، عبداللہ ندیم ، عبدالقیوم ، محمد ابراہیم ، اسماعیل خاں ، عبدالخالق ، خواجہ ریاض الدین ، ذوالفقار علی وغیرہ شامل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT