Sunday , September 23 2018
Home / سیاسیات / چیف منسٹر مہاراشٹرا کی تبدیلی کا امکان نہیں

چیف منسٹر مہاراشٹرا کی تبدیلی کا امکان نہیں

نئی دہلی ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس ہائی کمان نے آج اشارہ دیا ہے کہ چیف منسٹر مہاراشٹرا پرتھوی راج چوہان کی تبدیلی کا امکان نہیں ہے ۔ پرتھوی راج نے آج صدرکانگریس سونیا گاندھی سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے بعد پارٹی کے سینئر لیڈر نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ مہاراشٹرا کی قیادت میں تبدیلی آئے گی ۔ اس ملاقات کے بعد چوہان نے بھی خود نہ

نئی دہلی ۔ /25 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس ہائی کمان نے آج اشارہ دیا ہے کہ چیف منسٹر مہاراشٹرا پرتھوی راج چوہان کی تبدیلی کا امکان نہیں ہے ۔ پرتھوی راج نے آج صدرکانگریس سونیا گاندھی سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے بعد پارٹی کے سینئر لیڈر نے کہا کہ میں نہیں سمجھتا کہ مہاراشٹرا کی قیادت میں تبدیلی آئے گی ۔ اس ملاقات کے بعد چوہان نے بھی خود نہیں کہا ۔ /16 مئی کے نتائج کے بعد ان کی یہ پہلی ملاقات ہے ۔ انتخابات میں کانگریس کو بدترین شکست دی ہے ۔ چوہان نے مہاراشٹرا میں کانگریس کے خراب مظاہرہ کیلئے مکمل طور پر ذمہ داری قبول کی تھی ۔ آج کی یہ ملاقات قیادت کی تبدیلی سے متعلق اطلاعات کے درمیان ہوئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT