Sunday , June 24 2018
Home / ہندوستان / چیف منسٹر وجئین شریک دواخانہ

چیف منسٹر وجئین شریک دواخانہ

چینائی ۔ 3 مارچ ۔( سیاست ڈاٹ کام ) کیرالا کے چیف منسٹر پنارائی وجئین کو معمول کے طبی معائنوں کیلئے چینائی کے اپولو ہاسپٹل میں شریک کیا گیا اور کل ڈسچارج کردیا جائے گا ۔ اس دواخانہ کے ایک بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ 73 سالہ وجیئن کو معمول کے سالانہ طبی معائنوں کیلئے گزشتہ روز 11 بجکر 55 منٹ پر گریمس روڈ پر واقع دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا ۔ تھرووننتاپورم میں چیف منسٹر کے دفتر نے کہاکہ انھیں کل شام ڈسچارج کردیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT