Wednesday , November 22 2017
Home / سیاسیات / چیف منسٹر ٹاملناڈو کے خلاف بغاوت اعتماد کا ووٹ حاصل کریں:اپوزیشن

چیف منسٹر ٹاملناڈو کے خلاف بغاوت اعتماد کا ووٹ حاصل کریں:اپوزیشن

چینائی ۔ /22اگست (سیاست ڈاٹ کام) آل انڈیا اناڈی ایم کے حریف گروپوں کے انضمام پر ناراض ایم ایل ایز جو پارٹی میں الگ تھلگ کردی گئی ششی کلا اور ان کے بھانجے ٹی دیناکرن کے وفادار ہیں ، انہوں نے آج گورنر سی ایچ ودیا ساگر راؤ سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں بتایا کہ وہ چیف منسٹر پلانی سوامی پر اعتماد کھوچکے ہیں ۔ اس طرح ان ارکان اسمبلی نے عملاً چیف منسٹر کے خلاف بغاوت کردی ۔ اس صورتحال پر اپوزیشن ڈی ایم کے نے حکومت سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا مطالبہ کیا ۔(ابتدائی خبر صفحہ 3 پر)

Top Stories

TOPPOPULARRECENT