Monday , September 24 2018
Home / سیاسیات / چیف منسٹر پاریکر کی حالت بہتر

چیف منسٹر پاریکر کی حالت بہتر

ممبئی۔ 17 فروری (سیاست ڈاٹ کام) گوا کے چیف منسٹر منوہر پاریکر جن کی تلی کے عارضہ کا علاج کیا جارہا ہے، اب ان کی حالت بہتر ہے اور انہیں ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔ باندرہ کے مضافات میں واقع لیلاوتی ہاسپٹل میں سرکردہ اونکالوجسٹ پی جگناتھ کے زیرعلاج پاریکر کی صحت اب بہتر بتائی گئی ہے۔ ’’پاریکر ٹھیک ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز ہند ۔ جنوبی آفریقہ کرکٹ میچ بھی دیکھا‘‘۔

TOPPOPULARRECENT