Tuesday , January 23 2018
Home / شہر کی خبریں / چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کو پنچایت راج مسودہ بل پیش

چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کو پنچایت راج مسودہ بل پیش

حیدرآباد ۔ 13 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : وزیر پنچایت راج جوپلی کرشنا راؤ کی زیر قیادت 7 رکنی کابینی سب کمیٹی نے اختیارات کو غیر مرکوز کرنے اور دیہی ترقی کو عظیم تر اور تیز تر بنانے کے لیے فنڈس کی تقسیم سے متعلق ایک مسودہ پنچایت راج بل چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کو پیش کیا ہے ۔ کمیٹی ریاستی وزراء پوچارم سرینواس ریڈی ، کے ٹی راما راؤ ، اے اندرا کرن ریڈی ، ایٹالہ راجندر ، ٹی ناگیشور راؤ اور ٹی ہریش راؤ پر مشتمل ہے ۔ آج سکریٹریٹ میں کرشنا راؤ کی چیرمین شپ میں اجلاس منعقد ہوا جس میں پانچ دن تک مسودہ بل کے دفعات کا جائزہ لیا گیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT