Thursday , January 17 2019

چیف منسٹر چوہان کا پانچ روزہ دورۂ چین

بھوپال ، 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ چوہان چین کو پانچ روزہ دورے پر کل روانہ ہوں گے۔ ریاستی حکام نے کہا کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی طرف سے خصوصی دعوت پر چیف منسٹر چوہان صنعتکاروں کے بشمول اعلیٰ سطح کا وفد لے کر 19 تا 23 جون چین میں ہوں گے اور ریاست کیلئے سرمایہ کاری چاہیں گے۔

TOPPOPULARRECENT