Monday , September 24 2018
Home / شہر کی خبریں / چیف منسٹر چھتیس گڑھ کی گورنر مسٹر نرسمہن سے ملاقات

چیف منسٹر چھتیس گڑھ کی گورنر مسٹر نرسمہن سے ملاقات

حیدرآباد 8 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) چیف منسٹر چھتیس گڑھ مسٹر رمن سنگھ نے آج گورنر آندھرا و تلنگانہ مسٹر ای ایس ایل نرسمہن سے راج بھون میں ملاقات کی ۔ اپنے دورہ حیدرآباد کے موقع پر رمن سنگھ نے گورنر سے ملاقات کرکے کچھ ترقیاتی مسائل پر بات چیت کی ۔ کہا گیا ہے کہ گورنر نے انہیں ریاست کی فلاحی اسکیمات سے واقف کروایا ۔

TOPPOPULARRECENT