Monday , November 20 2017
Home / شہر کی خبریں / چیف منسٹر کا موضع ایراولی کا دورہ

چیف منسٹر کا موضع ایراولی کا دورہ

حیدرآباد۔ 10 جنوری (سیاست نیوز) چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے ضلع میدک، جگدیو پور منڈل کے موضع ایراولی کا دورہ کیا اور ایراولی میں دلتوں کو دیئے گئے اراضیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

TOPPOPULARRECENT