Thursday , October 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / چیف منسٹر کا 8 اگست کو دورہ عادل آباد

چیف منسٹر کا 8 اگست کو دورہ عادل آباد

عادل آباد /4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ 8 اگست کو مستقر عادل آباد کا دورہ کر رہے ہیں ۔ یہ بات ریاستی وزیر مسٹر جوگو رامنا نے نمائندہ سیاست محبوب خان کو بتاتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست کے قیام کے بعد مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی بحیثیت چیف منسٹر پہلی مرتبہ آمد کے پیش نظر بڑے پیمانے پر استقبالیہ تیاریوں کو

عادل آباد /4 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ 8 اگست کو مستقر عادل آباد کا دورہ کر رہے ہیں ۔ یہ بات ریاستی وزیر مسٹر جوگو رامنا نے نمائندہ سیاست محبوب خان کو بتاتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ ریاست کے قیام کے بعد مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی بحیثیت چیف منسٹر پہلی مرتبہ آمد کے پیش نظر بڑے پیمانے پر استقبالیہ تیاریوں کو قطعیت دی جارہی ہے ۔ مستقر عادل آباد کے Ratna گارڈن میں چیف منسرٹ کا خطاب ہوگا اور اس موقع پر حکومت کی جانب سے مختلف عوامی فلاح و بہبودگی کے اسکیموں کو عمل میں لائیں گے ۔ ضلع کی سرحد نرمل کے سون پر مسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے ہزاروں افراد کی موجودگی میں ریالی کی صورت میں لایا جائے گا ۔

TOPPOPULARRECENT