Wednesday , December 19 2018

چیف منسٹر کی اہلیہ بخار کی وجہ سے دواخانہ میں شریک

حیدرآباد 20 جنوری ( این ایس ایس ) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی شریک حیات شوبھا کو آج صبح یشودھا ہاسپٹل سوماجی گوڑہ میں شریک کیا گیا ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ انہیں بخار ہے ۔ ڈاکٹرس نے کہا کہ ان کی صحت کے تعلق سے فکرمندی کی ضرورت نہیں ہے اور موسمی تبدیلی بخار کی وجہ ہوسکتی ہے ۔ چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ نے دو پہر میں دواخانہ پہونچ کر اپنی شریک حیات کی صحت کے تعلق سے معلومات حاصل کیں۔

TOPPOPULARRECENT