Saturday , June 23 2018
Home / شہر کی خبریں / چیف منسٹر کی صدارت میں تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ کمیشن کا قیام

چیف منسٹر کی صدارت میں تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ کمیشن کا قیام

حیدرآباد5ڈسمبر (سیاست نیوز) حکومت نے تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ تلنگانہ کی تعمیر نو کیلئے پلاننگ کمیشن نہ صرف حکمت عملی تیار کرنے میں مددگار ثابت ہوگا بلکہ حکومت کو پیشرفت میں مدد ملیگی۔ چیف منسٹر کی صدارت میں تشکیل دیئے گئے کمیشن کے نائب صدرنشین کی حیثیت سے محبوب نگر سے تعلق رکھنے والے سنگی ریڈی نرنجن ریڈی

حیدرآباد5ڈسمبر (سیاست نیوز) حکومت نے تلنگانہ اسٹیٹ پلاننگ کمیشن کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ تلنگانہ کی تعمیر نو کیلئے پلاننگ کمیشن نہ صرف حکمت عملی تیار کرنے میں مددگار ثابت ہوگا بلکہ حکومت کو پیشرفت میں مدد ملیگی۔ چیف منسٹر کی صدارت میں تشکیل دیئے گئے کمیشن کے نائب صدرنشین کی حیثیت سے محبوب نگر سے تعلق رکھنے والے سنگی ریڈی نرنجن ریڈی کا تقرر کیا گیا۔ حکومت نے آج احکامات جاری کئے ۔ چیف منسٹر نے کہا کہ تلنگانہ تحریک میں نرنجن ریڈی نے اہم رول ادا کیا تھا۔ حکومت نے تلنگانہ کی تعمیر نو میں انکی خدمات کے حصول کا فیصلہ کیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT