چیف منسٹر کی گورنر سے ملاقات

حیدرآباد 16 ستمبر (سیاست نیوز) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ نے آج گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کی اور یہ ملاقات کافی دیر تک جاری رہی۔ مسٹر چندرشیکھر راؤ نے گورنر مسٹر نرسمہن سے مختلف موضوعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ جاریہ ماہ کے دوران ہی منعقد کئے جانے والے مجوزہ تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے سلسلہ میں بات چیت کی گئی۔

TOPPOPULARRECENT