Wednesday , December 13 2017
Home / شہر کی خبریں / چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا پیام

چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا پیام

چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے مجاہد آزادی اور ملک کے پہلے وزیر تعلیم مولانا ابوالکلام آزاد کی تعلیمات کو نوجوان نسل کیلئے مشعل راہ قرار دیا۔ انہوں نے اپنے پیام میں کہا کہ مسلمانوں کی تعلیمی معاشی اور سماجی ترقی کے معاملے میں ریاست تلنگانہ سارے ملک میں سرفہرست ہے۔ کے سی آر نے کہا کہ مولانا آزاد نے ملک میں سیکولرازم کے فروغ کیلئے گراں قدر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے کہا کہ تلنگانہ میں حکومت اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور ان کی ترقی کیلئے موثر اقدامات کررہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT