Friday , January 19 2018
Home / شہر کی خبریں / چیف منسٹر کے کاندھے میں درد

چیف منسٹر کے کاندھے میں درد

حیدرآباد ۔ 8 ۔ فروری : ( این ایس ایس) : چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کے کاندھے میں درد ہے ۔ جس کی وجہ سے وہ علالت محسوس کررہے ہیں ۔ ڈاکٹروں نے انہیں فزیوتھراپی دی ہے کیمپ آفس پر کئی وزراء نے چیف منسٹر سے ملاقات کی اور ان کی صحت سے متعلق جانکاری حاصل کی ۔ ان وزراء میں انم رام نارائن ریڈی ، پی ستیہ نارائنا ، مہدھر ریڈی ، ٹی جی وینکٹیش ، ارسو پرتاپ

حیدرآباد ۔ 8 ۔ فروری : ( این ایس ایس) : چیف منسٹر کرن کمار ریڈی کے کاندھے میں درد ہے ۔ جس کی وجہ سے وہ علالت محسوس کررہے ہیں ۔ ڈاکٹروں نے انہیں فزیوتھراپی دی ہے کیمپ آفس پر کئی وزراء نے چیف منسٹر سے ملاقات کی اور ان کی صحت سے متعلق جانکاری حاصل کی ۔ ان وزراء میں انم رام نارائن ریڈی ، پی ستیہ نارائنا ، مہدھر ریڈی ، ٹی جی وینکٹیش ، ارسو پرتاپ ریڈی اور کونڈرو مرلی شامل ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT