Tuesday , November 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / چینائی اور راجستھان کی آئی پی ایل 2018ء میں واپسی ممکن

چینائی اور راجستھان کی آئی پی ایل 2018ء میں واپسی ممکن

ممبئی ۔18 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام )بی سی سی آئی نے آج اعلان کیا ہے کہ وہ آئی پی ایل کے آئندہ ایڈیشن کیلئے چینائی سوپر کنگس اور راجستھان رائلس کی متبادل ٹیموں کیلئے بولی لگائیں گے کیونکہ مذکورہ ٹیموں پر دو سال کی پابندی عائد ہے۔ یہ فیصلہ آج یہاں بی سی سی آئی کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا ہے، اور اس اجلاس میں یہ بھی اعلان کیا گیا ہے کہ راجستھان اور چینائی کی ٹیمیں اپنی دو سالہ پابندی کی تکمیل کے بعد 2018ء میں ٹورنمنٹ میں شرکت کیلئے واپسی کرسکتی ہیں، نیز بی سی سی آئی کے سالانہ اجلاس عام کا انعقاد 9 نومبر کو ہوگا۔

TOPPOPULARRECENT