Thursday , April 26 2018
Home / ہندوستان / چینائی اور کوچی ایئرپورٹس پر 91لاکھ کا سونا ضبط

چینائی اور کوچی ایئرپورٹس پر 91لاکھ کا سونا ضبط

چینائی/کوچی ۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) 3کیلوسے زیادہ وزنی سونا مالیتی 91لاکھ روپئے چینائی اور کوچی ایئرپورٹس پر دو علحدہ علحدہ واقعات میں ضبط کرلیا گیا ۔ 26سالہ شخص جو کویت سے چینائی آرہا تھا گرفتارکرلیا گیا ۔ اس کے پاس سے 37لاکھ روپئے مالیتی سونا دستیاب ہوا ۔ دبئی سے کوچی آنے والے شخص کے پاس سے 54لاکھ روپئے مالیتی سونے کی سلاخیں ضبط کی گ

چینائی/کوچی ۔12اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) 3کیلوسے زیادہ وزنی سونا مالیتی 91لاکھ روپئے چینائی اور کوچی ایئرپورٹس پر دو علحدہ علحدہ واقعات میں ضبط کرلیا گیا ۔ 26سالہ شخص جو کویت سے چینائی آرہا تھا گرفتارکرلیا گیا ۔ اس کے پاس سے 37لاکھ روپئے مالیتی سونا دستیاب ہوا ۔ دبئی سے کوچی آنے والے شخص کے پاس سے 54لاکھ روپئے مالیتی سونے کی سلاخیں ضبط کی گئی ۔ دونوں معاملات میں سونا 24قیراط تھا ۔ دونوں گرفتار شدگان نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے اور کہا کہ مالی منافع کیلئے انہوں نے سونا منتقل کیا ہے اس کے مالک نہیں ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT