Tuesday , June 19 2018
Home / ہندوستان / چینائی میں عالمی مقابلہ قرأت و کل ہند انعامی مقابلے

چینائی میں عالمی مقابلہ قرأت و کل ہند انعامی مقابلے

چینائی ۔ 16 ۔ اپریل (پریس ریلیز) مرتضویہ ایجوکیشنل اینڈ کلچرل فاؤنڈیشن آف ساؤتھ انڈیا ، چینائی کے زیر اہتمام عالمی مقابلہ قرأت و کل ہند انعامی مقابلے 20 ، 21 جون 2014 ء کو شہر چینائی میں منعقد ہوں گے جس میں حفظ ، قرأت ، تفسیر ، فقہ ، تقاریر ، اذان اور کوئز کے زمروں میں اول ، دوم اور سوم انعامات تقسیم کئے جائیں گے ۔ ادارے کو درخواست نامہ حاصل ہونے کی آخری تاریخ 10 جون 2014 ہے۔ مزید تفصیلات ای میل ایڈریس [email protected] سے حاصل کی جاسکتی ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT