Tuesday , December 11 2018

چینی ریلوے اسٹیشن میں دھماکہ 50 افراد زخمی

بیجنگ ۔ 30 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تقریباً 50 افراد آج زخمی ہوگئے جب چین کے مسلم اکثریتی صوبہ سنکیانگ کے دارالحکومت ارمگی کا ایک ریلوے اسٹیشن طاقتور دھماکہ سے دہل گیا جبکہ صدر شی جن پنگ نے اس گڑبڑ زدہ علاقہ کو اپنا اولین دورہ ختم کیا جس کے دوران انہوں نے دہشت گردی سے لڑنے کا عزم ظاہر کیا۔ ارمگی کے ساوتھ ریلوے اسٹیشن کے باب اخراج پر یہ دھماکہ شام میں کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT