Tuesday , June 19 2018
Home / دنیا / چینی عوام سحر انگیز ہندوستانی ثقافت اختیار کرنے بے چین

چینی عوام سحر انگیز ہندوستانی ثقافت اختیار کرنے بے چین

بیجنگ 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) چین نے آج کہا کہ ’’ہندوستانی میلہ کی جھلکیاں ‘‘ جاریہ سال چین میں منعقد کیا جانے والا سب سے بڑا ثقافتی میلہ ہے اور اس کے ذریعہ ہندوستانی ثقافت سے چینی عوام کو متعارف کروایا گیا ہے ۔ ہندوستانی ثقافت نے چینی عوام پر جادو کردیا ہے اور وہ ہندوستانی ثقافت اختیا رکرنے سے گہری دلچسپی ظاہر کررہے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT