Saturday , November 18 2017
Home / دنیا / چینی کارروائیاں ایشیائے کوچک کے ممالک کی زیرنگرانی : کارٹر

چینی کارروائیاں ایشیائے کوچک کے ممالک کی زیرنگرانی : کارٹر

واشنگٹن۔8نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ کہتے ہوئے ایشیائے کوچک کے ممالک چین کی بحری سرگرمیوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ۔ وزیردفاع امریکہ ایشٹن کارٹر نے کہا کہ امریکہ اپنے حلیف ممالک کے ساتھ اس بات کو یقینی بنانے کیلئے کہ اس ملک کا امن و استحکام متاثر نہ ہونے پائے سرگرم جدوجہد کررہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ اور وس اب نہ صرف ایسی طاقتیں ہیں جو اصولی اعتبار سے بین الاقوامی سرحد کی خلاف ورزی پر خاموش نہیں رہیں گی ۔گذشتہ برسوں سے امریکہ نے ایشیائے کوچک کے علاقہ میں امن اور استحکام قائم کرنے کیلئے مدد فراہم کی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT