Tuesday , September 25 2018
Home / Top Stories / چین میں تین سورج کا انوکھا نظارہ!

چین میں تین سورج کا انوکھا نظارہ!

بیجنگ ، 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چین میں 3 سورجوں کے انوکھے نظارے نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ چین میں کیمرے کی آنکھ نے ایک ایسا دلفریب منظر نظربند کرلیا ہے، جس میں بادلوں کے جھر مٹ میں سے آسمان پر تین سورج قوسِ قزاح ساتھ دکھائی دئیے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی سورج بادلوں کے درمیان سے ابھرا تو دائیں اور بائیں جانب بھی ا

بیجنگ ، 22 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چین میں 3 سورجوں کے انوکھے نظارے نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ چین میں کیمرے کی آنکھ نے ایک ایسا دلفریب منظر نظربند کرلیا ہے، جس میں بادلوں کے جھر مٹ میں سے آسمان پر تین سورج قوسِ قزاح ساتھ دکھائی دئیے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جیسے ہی سورج بادلوں کے درمیان سے ابھرا تو دائیں اور بائیں جانب بھی اس کا عکس اُبھر آیا، جس سے دیکھنے والوں کو ایسا لگا جیسے آسمان پر تین سورج نکل آئے ہوں۔

TOPPOPULARRECENT