Wednesday , January 17 2018
Home / دنیا / چین میں زلزلہ سے کئی مکانات تباہ

چین میں زلزلہ سے کئی مکانات تباہ

بیجنگ ۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) جنوب مغربی چین کے صوبہ ہنان میں زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا ۔ ریختر پیما پر جس کی شدت 4.5 نوٹ کی گئی جس کی وجہ سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا ۔ اطلاعات کے مطابق زلزلہ کا جھٹکا کنمنگ سٹی کی سانگ منگ کاؤنٹی میں محسوس کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ کاؤنٹی حکومت نے بھی متعدد مکانات کے تباہ ہ

بیجنگ ۔ 10 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) جنوب مغربی چین کے صوبہ ہنان میں زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا ۔ ریختر پیما پر جس کی شدت 4.5 نوٹ کی گئی جس کی وجہ سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا ۔ اطلاعات کے مطابق زلزلہ کا جھٹکا کنمنگ سٹی کی سانگ منگ کاؤنٹی میں محسوس کیا گیا تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ کاؤنٹی حکومت نے بھی متعدد مکانات کے تباہ ہونے کی توثیق کی ہے۔

TOPPOPULARRECENT