چین میں زلزلہ کا جھٹکا، تین افراد زخمی

بیجنگ 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جنوب مغربی چین کے ایک مستقر میں زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ ریختر پیما پر اُس کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جس میں تقریباً 3 افراد زخمی ہوئے اور کئی مکانات کو نقصان پہنچا۔ دریں اثناء صوبائی محکمہ زلزلیات کے ترجمان لائی فائی کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے سرکاری ژنہوا خبررساں ایجنسی نے کہاکہ مکانات کو نقصان پہ

بیجنگ 5 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جنوب مغربی چین کے ایک مستقر میں زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا۔ ریختر پیما پر اُس کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی جس میں تقریباً 3 افراد زخمی ہوئے اور کئی مکانات کو نقصان پہنچا۔ دریں اثناء صوبائی محکمہ زلزلیات کے ترجمان لائی فائی کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے سرکاری ژنہوا خبررساں ایجنسی نے کہاکہ مکانات کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات ملی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT