Thursday , December 14 2017
Home / دنیا / چین میں سوشیل میڈیا پر مخالف اسلام الفاظ کے استعمال پر امتناع

چین میں سوشیل میڈیا پر مخالف اسلام الفاظ کے استعمال پر امتناع

بیجنگ21 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) چین میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کئے جانے والے مخالف اسلام الفاظ کے سوشیل میڈیا پر استعمال کو بند کردیا گیا ہے ۔ سرکاری میڈیا نے آج یہ اطلاع دی ۔ چین میں 21 ملین مسلمان ہیں جن میں اکثر ایغور ژنجیانگ میں اور ہوئی برادری ننگژیا میں رہتی ہے ۔ سرکاری اخبار گلوبل ٹائمز نے اطلاع دی ہیکہ اسلاموفوبیا کے پس منظر میں جو الفاظ چین میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والے مسلمانوں کو نشانہ بنانے کیلئے استعمال کرتے ہیں۔

انہیں حکام نے چین کی سوشیل میڈیا پر روک دیا گیا ہے ۔ چین کے شہریوں نے اس امتناع پر تنقید کی ہے ۔

 

Top Stories

TOPPOPULARRECENT