Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / چین میں مسلمانوں پر موبائیل ایپ کا لزوم

چین میں مسلمانوں پر موبائیل ایپ کا لزوم

بیجنگ ۔ /23 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چین میں مسلم اکثریتی صوبہ سنکیانگ میں مسلمانوں پر موبائیل نگرانکار ایپ کا لزوم عائد کیا گیا ہے تاکہ ان پر نظر رکھی جاسکے ۔ فون میں یہ اپلیکیشن انسٹال نہ کرنے پر سخت کارروائی کی جارہی ہے ۔ صوبہ میں داڑھی اور نقاب پر پہلے ہی امتناع ہے۔

TOPPOPULARRECENT