Friday , December 15 2017
Home / دنیا / چین میں مہیب آتشزدگی واقعہ کی تحقیقات کا حکم

چین میں مہیب آتشزدگی واقعہ کی تحقیقات کا حکم

تائنجن ۔ 16 اگست (سیاست ڈاٹ کام) چین کے صوبہ تائنجن میں چہارشنبہ کو ایک کیمیکل فیاکٹری میں لگی آگ کی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔ ملبہ کو صاف کرنے کیلئے عملہ دن رات مصروف ہے۔ اس واقعہ میں مرنے والوں کی تعداد 112 تک پہنچ گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT