Monday , September 24 2018
Home / ہندوستان / چین میں وزیراعظم سے غلط بیانی نہ کرنے کی کانگریس کو امید

چین میں وزیراعظم سے غلط بیانی نہ کرنے کی کانگریس کو امید

نئی دہلی ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ چین پر روانہ ہوتے وقت کانگریس نے امید ظاہر کی کہ اس بار کسی کو بھی وزیراعظم کے ساتھ ان کے بیا نکی اصلاح کرنے کیلئے بیرون ملک سفر کرنا نہیں پڑے گا۔ اگر وہ کوئی غلط بیانی کرے تو ان کے بیان کی اصلاح کرنے کیلئے کسی شخص ان کے ہمراہ جانا ضروری ہے۔ کانگریس کی ترجمان سشمیتا دیو ایک پ

نئی دہلی ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ چین پر روانہ ہوتے وقت کانگریس نے امید ظاہر کی کہ اس بار کسی کو بھی وزیراعظم کے ساتھ ان کے بیا نکی اصلاح کرنے کیلئے بیرون ملک سفر کرنا نہیں پڑے گا۔ اگر وہ کوئی غلط بیانی کرے تو ان کے بیان کی اصلاح کرنے کیلئے کسی شخص ان کے ہمراہ جانا ضروری ہے۔ کانگریس کی ترجمان سشمیتا دیو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہی تھیں۔

جموں میں یوتھ کانگریس کا احتجاج 60 کارکن زیر حراست
جموں ۔ 13 مئی (سیاست ڈاٹ کام) جموں میں یوتھ کانگریس کارکنوں نے آج حکومت کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا ۔ ریاستی حکومت نے 60 کارکنوں کو احتیاطی اقدام کے طور پر حراست میں لے لیا اور جلوس نکالجنے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنادیا ۔ پاکستانی پرچم لہرانے کے واقعہ کے خلاف کانگریس نے بطوراحتجاج جلوس نکال کر ترنگا لہرانے کا اعلان کیا تھا۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT