Friday , January 19 2018
Home / دنیا / چین میں پٹاخوں کی دوکان میں دھماکہ، پانچ ہلاک

چین میں پٹاخوں کی دوکان میں دھماکہ، پانچ ہلاک

بیجنگ ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) چین میں قمری سال نو کے جشن کے دوران صوبہ ژیجیانگ میں پٹاخوں کی ایک دوکان میں دھماکے کے سبب تین بچوں کے بشمول کم سے کم پانچ بچے ہلاک ہوگئے۔ ژنہوا کے مطابق یونگ کانگ شہر کے زیانگ ژھو قصبہ میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا۔ دوکان کے مالک چن نے تجربہ کے طور پر پٹاخہ پھوڑا جس کی آگ نے ساری دوکان کو لپیٹ میں لے لیا۔

بیجنگ ۔ 20 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) چین میں قمری سال نو کے جشن کے دوران صوبہ ژیجیانگ میں پٹاخوں کی ایک دوکان میں دھماکے کے سبب تین بچوں کے بشمول کم سے کم پانچ بچے ہلاک ہوگئے۔ ژنہوا کے مطابق یونگ کانگ شہر کے زیانگ ژھو قصبہ میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا۔ دوکان کے مالک چن نے تجربہ کے طور پر پٹاخہ پھوڑا جس کی آگ نے ساری دوکان کو لپیٹ میں لے لیا۔ پانچ مہلوکین میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ چین میں شہریوں کے تحفظ کے اقدامات کے طور پر 138 شہروں میں آتشبازی پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

TOPPOPULARRECENT